اکبر علی عاؔطف شعبۂ اردو میں لیکچرر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے اپنے ایم۔اے کی ڈگری جامعہ پشاور سے حاصل کی اور یونیورسٹی بھر میں دوسری پوزیشن پر رہے۔انہوں نےایم اے سطح پر ’’نقیب اللہ راؔزی(شخصیت اور اردو شاعری)‘‘ کے عنوان پر تحقیقی مقالہ بھی لکھا ہے۔آپ شاعری اور شاعری کی تنقیدمیں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ آپ کھوار اور اردو زبان میں شائع ہونے والے رسالے ’’کھوار چاپ‘‘ کی ادارت بھی کر چکے ہیں۔ حال میں آپ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل کر رہے ہیں۔
Click Here to download the CV/Resume
Copyright© 2023. University of Chitral All Rights Reserved.