ڈاکٹر صاحب خان اسسٹنٹ پروفیسر اور شعبۂ اردو کے سربراہ ہیں۔ انہوں نے اپنے ایم۔فل کی ڈگری قرطبہ یونیورسٹی پشاور اورپی ایچ ڈی کی ڈگری شعبۂ اردوجامعہ پشاور سے حاصل کی۔ انہوں نے ۲۰۱۷ میں اکیلے شعبۂ اردو کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ بعد میں دوسرے فیکلٹی ممبرز بھی ان کے ساتھ شامل ہوگئے۔
ڈاکٹر صاحب خان تحقیق اور تنقید میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔موجودہ ذمہ داری سے پہلے آپ یونیورسٹی کالج فار بوائز(یونیورسٹی آف پشاور) میں بطور لیکچرر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
Coming Soon..................
Coming Soon..................
Click Here to download the CV/Resume
Copyright© 2023. University of Chitral All Rights Reserved.